فسوں کار

ڈپٹی صاحب کا کتا

ڈپٹی صاحب کا کتا  از۔ قاضی عبدالغفار  داروغا جی محلے کی سڑک پر خراماں خراماں تشریف لے جارہے ہیں۔ ان کے ہاتھ میں ایک چھوٹا سا بید کا ٹکڑا ہے، جس کی دم میں چھوٹے چھوٹے ٹکڑے لگے ہوئے ہیں وہ اس کو اس طرح ہلاتے اور گھماتے چلے جاتے ہیں کہ چمڑے کے ٹکڑوں … Continue reading ڈپٹی صاحب کا کتا → ...

مسخرہ

 افسانہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مسخرہ تحریر: مونا شہزاد ۔ شفق نے کوٹ اپنے گرد لپیٹا اور اردگرد نظر دوڑائی ،بہار کی آمد آمد تھی،ہوا میں ایک عجب تازگی سی تھی،سورج نے اپنے رخ زیبا سے نقاب اٹھا لیا تھا، غنچوں کے چٹکنے سے زندگی کا نیا احساس جنم لے رہا تھا۔ہوا میں پائن کونز ، ٹیولپس اور … Continue reading مسخرہ → ...

بھونپو

عنایت علی خان /ناڑہ شریف اٹک ~~~ بھونپو ~~~ وہ اس بھونپو سے کان لگائے بیٹھا تھا جہاں سے کسی بھی وقت اس اعلان کا ھونا متوقع تھا جس کا وہ صدیوں سے انتظار کر رھا تھا اس کے چہرے پہ ایک ہی کان تھا جو سائز میں عام کان سے تھوڑا بڑا تھا وہ … Continue reading بھونپو → ...

آلنا

عالمی افسانہ میلہ 2021″ افسانہ نمبر “69” (آخری افسانہ) ” آلنا” افسانہ نگار.اسماء حسن(اسلام آباد،پاکستان) آلنا “ شام کے سائے گہرے ہوئے تو خنکی بڑھ گئی اور چہل پہل میں کمی ہو گئی۔قدیم شہر کی تنگ و تاریک گلی کی نکڑ پر بوسیدہ حال مکان کی چھت سے بارش کا پانی ٹِپ ٹِپ برس رہا … Continue reading آلنا → ...

موت سے ہم نے سیکھی حیات آرائی

عالمی افسانہ میلہ 2021 تیسری نشست افسانہ نمبر68 انجُم قدوائی علی گڑھ انڈیا موت سے ہم نے سیکھی حیات آرائی وہ میرے قریب بہت قریب اسٹول پر بیٹھی تھی اسُ نے اپنے نحیف ہاتھوں سے میرا ہاتھ تھا ما ہوا تھا اور ان ہاتھوں پر اپنا سر ٹکا لیا تھا ،جہاں سوکھے بے رونق بال … Continue reading موت سے ہم نے سیکھی حیات آرائی → ...

ایک معصوم سی خواہش

عالمی افسانہ میلہ “2021” تیسری نشست افسانہ نمبر67 ایک معصوم خواہش کوثر بیگ جدہ سعودی عرب زمانہ اپنی بساط پر ہر انسان کے لئے حالات کے الگ الگ مہرے چلتاہے ۔ہہلے میں جب گھر آتا تو گھر کاٹنے کو دوڑتا تھا تنہائی کا احساس دل میں کانٹے چبھوتا رہتا ۔ گھر سے باہر رہنے کی … Continue reading ایک معصوم سی خواہش → ...

اس کا دکھ

عالمی افسانہ میلہ 2021 , تیسری نشست افسانہ نمبر66 اس کا دکھ آصف اظہار علی علیگڑھ.انڈیا رنکو سہمے ہوۓ کبوتر کی طرح ڈبل بیڈ پر اپنے ممی اور پا پا کے بیچ گڑ مڑ سا پڑا ہوا ہے.اس کی ممی اور پاپا نے ایک دوسرے کی طرف پیٹھ کر رکھی ہے.آج پھر وہ دونوں لڑے … Continue reading اس کا دکھ → ...

ریل کی سیٹی

عالمی افسانہ میلہ 2021 تیسری نشست افسانہ نمبر 65 ریل کی سیٹی ابن عبداللہ راولپنڈی پاکستان حبس آلود دوپہر میں جب ریلوے سٹیشن کی تنہاء اُداسی بھری چھاؤں میں اس نے قدم رکھا تو اس کے کچھ دیر بعد ہی ایک پہاڑی چڑیا گرمی سے نڈھال اس کے قدموں میں آن گری۔ ٹوٹے ہوئے لکڑی … Continue reading ریل کی سیٹی → ...

سر طور ہو،سر حشر ہو

عالمی افسانہ میلہ 2021″ تیسری نشست” افسانہ نمبر”64″ “سر طور ہو،سر حشر ہو” افسانہ نگار . محمد عمر فیضان علوی(لاہور،پاکستان) اس کا چہرہ دیکھ کر محسوس ہوتا تھا جیسے اس کی تہہ میں رنگ کا سمندر تلاطم سے گزر رہا ہو۔ آنکھیں کھوئی کھوئی سی تھیں لیکن ان کی پتلیاں کسی نا معلوم چمک سے … Continue reading سر طور ہو،سر حشر ہو → ...

جانی۔ قوس و قزح کا ریچھ

تیسری نشست افسانہ نمبر 63 ’’جانی۔ قوس و قزح کا ریچھ‘‘ نوٹ:یہ کہانی ہر عُمر کےبچوں کے لئے ہے تحریر: بُش احمد، ایڈیلیڈ، ساؤتھ آسٹریلیا۲۰۲۱۰۸ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ’’آسٹریلیا میں کسی کو معلوم نہیں کہ جانی کہاں سے آیا تھا۔‘‘، باؔجی نے کہانی شروع کرتے کہا۔ رات کو … Continue reading جانی۔ قوس و قزح کا ریچھ → ...

نذرا کملا

عالمی افسانہ میلہ 2021 تیسری نشست افسانہ نمبر62 نذرا کملا اقبال مٹ خانیوال پاکستان یہ ایک سچی کہانی سے بنا گیاافسانہ ہے۔ امید ہے آپ اسے ضرور ناپسند کریں گے۔ سکول جاتے ہوے بس کے سفر کےدوران ہمیں ایک پاگل اکثر نظر آتا تھا۔ڈھیلی ڈھالی شلوار قمیض پہنے اور سرخ انگارا آنکھوں والا پاگل ۔۔ … Continue reading نذرا کملا → ...

مردانگی

عالمی افسانہ میلہ” 2021″ تیسری نشست” افسانہ نمبر “61” “مردانگی “ افسانہ نگار..رشی خان۔ (برلن ۔ جرمنی) رشوت کے وافر مواقع والے سرکاری عہدے پر ترقی پاتے ہی قدرت اللہ نے داڑھی رکھ لی۔دفتری اوقات میں جونہی اذان کی آواز سنائی دیتی تو دفتر کے باقی عملے کے ہمراہ وہ بھی قریبی مسجد کا رُخ … Continue reading مردانگی → ...

Urdu short stories and writers

Exit mobile version