Skip to content

فسوں کار

افسانہ ہمیں حقیقت کی دنیا سے دور اس جہاں میں لے جاتا ہے جہاں ہم جانے کی ہمیشہ خواہش رکھتے ہیں اور مزے کی بات یہ ہے کہ ہماری خوابوں کی دنیا میں بھی ہماری حقیقی دنیا کے عکس ہی ایسے جھلک رہے ہوتے ہیں جو طبیعت پر بار نہیں بنتے بلکہ سوچ کی نئی راہیں وا کرتے ہیں یہ جادو جگانے والے، یہ فسوں کار، کون لوگ ہیں؟ کہاں سے آ گئے؟  کس دنیا کے باسی ہیں؟  انہوں نے یہ کیسا فسوں پھونکا کہ آج بھی لوگ اس سے نکل نہیں پا رہے؟  

فسوں کار میں ہم انہی لوگوں سے ملتے ہیں

انہی کی تخلیقات پڑھتے ہیں

علامہ راشد الخیری سے عہد حاضر تک کے یہ فسوں کار، یہیں رہتے ہیں

Published inافسانہ نگار
0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x