افسانچہ یا مائکرو فکشن ایک ایسی مختصر تخلیق جو تیزی سے افسانے کی جگہ لیتتی جا رہی ہے کیونکہ اسے چند منٹ اور بعض اوقات سیکنڈ میں پڑھ لینا ممکن ہے اس سیکشن میں افسانچے/مائکرو فکشن کی ابتدائی اشکال سے دور جدید تک کے سفر میں سامنے آنے والی تخلیقات شامل ہیں
Urdu short stories and writers