فسوں کاروں کے بارے میں

فرحین جمال

فرحین جمال فرحین جمال 31 دسبر کو لاہور، پاکستان میں پیدا ہوئیں انہوں نے ابتدائی تعلیم راولپنڈی سے حاصل کی بی ایس سی اور بی ایڈ کرنے کے بعد ماسٹرز انگریزی ادب میں کیا۔ درس و تدریس کے مقدس پیشے سے وابستہ رہیں ان دنوں ایک گھریلو خاتون کے طور پر روز و شب گزار … Continue reading فرحین جمال → ...

معافیہ شیخ

معافیہ شیخ معافیہ شیخ معافیہ 14 دسمبر بروز پیر فیصل آباد میں پیدا ہوئیں۔۔ پھر اسلام آباد مستقل رہائش اختیار کی اور یہیں سے ابتدائی تعلیم حاصل کی۔ بی اے(اردو ادب) ایف سیون ٹو گرلز کالج اسلام آباد سے کیا، اور ایم اے ‘بین الاقوامی اسلامی یونی ورسٹی’ سے کر رہی ہیں۔ پہلا افسانہ “پسینہ” … Continue reading معافیہ شیخ → ...

غزال ضیغم

غزال ضیغم غزال ضیغم ایک تعارف غزال ضیغم بھارت کے صوبہ اتر پردیش کے ضلع سلطان پور کے گاؤں باہر پور میں 17 دسمبر کو پیدا ہوئیں الہ آباد یونیورسٹی سے انہوں نے علم نباتات میں ایم ایس سی کیا ۔ قانون کی ڈگری لی اور اردو زبان و ادب میں ایم اے کے ساتھ … Continue reading غزال ضیغم → ...

ہما فلک

ہما فلک ہما فلک  ہمافلک کا اصل نام ہمامالنی وائیں ہے وہ اٹھائیس دسمبر کو پیدا ہوئیں ایم اے پولیٹیکل سائینس کیا اور اب ایک گھریلو خاتون کے طور پر زندگی گزار رہی ہیں لکھنا پڑھنا ان کی دلچسپی بھی ہے اور مشغلہ بھی – ہما کا پہلا مطبوعہ افسانہ تھا “ہلدی والی” اور سال … Continue reading ہما فلک → ...

سعادت حسن منٹو

سعادت حسن منٹو منٹو، مختصر تعارف منٹو 11 مئی 1912 کو سمرالہ نامی قصبے میں پیدا ہوئے یہ موجودہ ہندوستانی پنجاب کے ضلع لدھیانہ کا ایک قصبہ تھا جسے آج لدھیانہ کی قدیم ترین تحصیل کا درجہ حاصل ہے، منٹو کے والد غلام حسن منٹو امرتسر کے محلے کوچہ وکیلاں کے کشمیری خاندان کے چشم … Continue reading سعادت حسن منٹو → ...

Urdu short stories and writers

Exit mobile version